خوف، وحشت سے بھرپور فلم دی وچ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا
جمعہ 21 اگست 2015 11:58
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) خوف اور وحشت سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی فلم دی وچ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہالی ووڈ ہدایتکار رابرٹ ایگر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی 1630 کے ایک ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہے جو بیابان جنگلات کے درمیان واقع اکلوتے گھر میں رہتا ہے۔
(جاری ہے)
اس خاندان میں ایک ایسا بچہ پیدا ہوتا ہے جو پراسرار طور پر غائب ہو جاتا ہے اور پھر ایک کے بعد دوسرے بچے پر جنات کا سایہ ہونے لگتا ہے جس سے خاندان پر مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹنے لگتے ہیں۔
دل دہلا دینے والے مناظر سے بھرپور اس فلم میں مرکزی کردار انیا ٹیلر جوئے نبھا رہی ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں رالف آئنسن، کیٹ دیکی، ہاروے سکرم دیگر شامل ہیں۔ ہارر فلم اگلے سال اگست میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.