صدرارتی قافلے کے راستے میں دھماکا
فہد شبیر اتوار 23 اگست 2015 15:13
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست۔2015ء) پاکستان کے صدر ممنون حسین کے قافلے کے راستے میں آتش بازی کے باعث معمولی دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی اداروں میں پریشان کا شکار ہو گئے۔ راولپنڈی میں واقع ملٹری ہسپتال (ایم ایچ) کے شعبہ چشم (اے ایف آئی او) سے چند گز کے فاصلے پر قائم ٹریفک ریسکیو 15 ہیڈ کوارٹر کی عمارت کے قریب اس وقت آتش بازی کا معمولی دھماکا ہوا جب صدر ممنون حسین ہسپتال سے اپنی آنکھوں کا معائنہ کروا کر واپس روانہ ہوئے۔
صدر ممنون حسین کے سیکیورٹی قافلے میں جدید اسلحے سے لیس پولیس، ایلیٹ فورسز کے کمانڈوز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شامل تھے۔ جس وقت صدر پاکستان انکھوں کا معائنہ کروانے کے بعد اسلام آباد واپسی پر ان کے قافلے کے گزر جانے کے بعد پشاور روڈ پر قائم ٹریفک ہیڈ کوارٹر کے قریب معمولی دھماکا ہوا جس سے سیکیورٹی اہلکاروں میں بے چینی پھیل گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.