پانچواں ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو اننگ اور 46 رنز سے ہرا دیا
پیر 24 اگست 2015 11:41
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اگست۔2015ء) آسٹریلیا نے پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگ اور 46 رنز سے شکست دے دی لیکن انگلینڈ نے سیریز 2-3 سے اپنے نام کر لی ۔ اوول لندن میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن انگلینڈ نے اپنی دوسری نامکمل اننگ 203 رنز چھ کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی تو اسے اننگ کی شکست سے بچنے کیلئے 129 رنز درکار تھے ۔
سکور 221 تک پہنچا تو مارک ووڈ پیٹر سڈل کی گیند پر آؤٹ قرار دہے گئے جبکہ سکور میں 2 رنز کے اضافے سے 40 رنز بنانے والے جوز بٹلر بھی مچل مارش کو وکٹ دے بیٹھے ۔ اس موقع پر میچ میں بارش نے مداخلت کردی جس کے باعث کھیل دو گھنٹے سے زائد دیر تک رکا رہا ۔ جب کھیل دوبارہ شروع ہوا تو سٹورٹ براڈ اور معین علی نے 9ویں وکٹ کیلئے 40 رنز کی شراکت قائم کی لیکن اسی موقع پر سڈل نے براڈ کی وکٹیں بکھیر دیں ،وہ 11 رنز بنا سکے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.