فواد اور ماہرہ لکس کے اشتہار میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
پیر 24 اگست 2015 12:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء)پاکستانی اداکار ماہرہ خان اور فواد خان کے مقبول ڈرامے 'ہمسفر' کے بعد سے ہی ان کے مداح انہیں ایک ساتھ دوبارہ دیکھنا چاہتے تھے اور اب یہ دونوں اداکار لکس برانڈ کے اشتہار کے لیے اکھٹے ہوئے ہیں۔دونوں اداکار اس اشتہار میں آنے والے لکس اسٹائل ایوارڈز کو پروموٹ کرتے نظر آئے۔
(جاری ہے)
ماہرہ اور فواد اس اشتہار میں نہایت خوبصورت اور منفرد نظر آرہے تھے۔
قیاس آرائیاں ہیں کہ دونوں اداکار اس سال کے لکس ایوارڈ میں میزبانی کے فرائض بھی انجام دیں گے البتہ دونوں کی جانب سے ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی۔اگر یہ افواہ سچ ثابت ہوئی تو یقیناً اس سال کا لکس ایوارڈ نہایت دلچسپ ثابت ہو گا۔اس اشتہار کے ٹی وی پر نشر ہوتے ہی لوگوں نے ٹوئٹر پر اس کے بارے میں ٹوئٹس بھیجنا شروع کردی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.