سلمان سے خوف زدہ تھی، پریتی زنٹا
پیر 24 اگست 2015 14:15
بولی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنے سے قبل وہ خوف زدہ تھیں. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے پریتی کا کہنا تھا کہ "مجھے نہیں معلوم کیوں، لیکن وہ واحد اداکار جن کے ساتھ کام کرنے سے قبل میں خوف زدہ تھی، سلمان تھے "۔
(جاری ہے)
40 سالہ پریتی زنٹا اپنے 17 سالہ کیریئر میں دبنگ خان کے ساتھ 5 فلموں میں کام کرچکی ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ سلمان فطرتاً شرمیلے ہیں۔ انھوں نے لکھا: " فلم 'چوری چوری چپکے چپکے' میں میرے ڈائیلاگز سن کر سلمان شرمندہ ہوجاتے تھے، وہ حقیقت میں بہت شرمیلے ہیں"۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.