نارنگ منڈی ،سبق نہ آنے پر ٹیچر کے مبینہ تشدد سے دوسری جماعت کا طالبعلم معذور، والدین کا احتجاج
پیر 24 اگست 2015 16:35
نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) کالاخطائی روڈپرواقع گورنمنٹ پرائمری سکول رتہ پیراں میں سبق نہ آنے پر ٹیچر کے مبینہ تشدد سے دوسری جماعت کا طالبعلم محمدابراہیم معذورہو گیا،والدین کامحکمہ تعلیم کے خلاف شدیداحتجاج ،وزیراعلی پنجاب اورڈی سی اوشیخو پورہ سے سخت نوٹس لینے کامطالبہ کر دیا۔
(جاری ہے)
بچے کے والدین کا کہنا ہے کہ طالبعلم کوسبق نہ آنے پرٹیچرماسٹرمحمدامین نے مرغابنایاپھراس پرایک بچے کوبٹھادیا اورمعصوم بچہ اپنے اوپربیٹھے بچے کا بوجھ برداشت نہ کرسکااورجب بچہ گرگیاتواسے ڈنڈوں تھپڑوں اورگھونسوں سے مارمارکرادھ مواء کردیاجس سے بچے کی حالت غیرہوگئی اوروہ بیہوش ہوگیا ۔
والدین نے بتایا کہ جب ٹیچرسے تشدد کی وجہ پوچھنے گئے تو ٹیچرنے سکول سے دھکے دیکر نکال دیا۔واقعہ کی اطلاع ملنے پرپوراگاؤں سراپااحتجاج بن گیا او ر انہوں نے متذکرہ ٹیچرکیخلاف حسب ضابطہ محکمانہ کارووائی کرنے کامطالبہ کیاجبکہ آخری اطلاع آنے تک بچہ چلنے پھرنے سے معذورہوگیاہے اور والدین غربت کے باعث اس کاعلاج معالجہ کروانے سے بھی قاصرہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.