سری لنکا۔بھارت باہمی ٹیسٹ میچز،بھارت کا آئی لینڈرز کے خلاف پلڑا بھاری
منگل 25 اگست 2015 13:27
اسلام آباد ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) سری لنکا اور بھارت کے درمیان اب تک کھیلے گئے باہمی ٹیسٹ میچز میں بھارت کا پلڑا بھاری ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 1982ء سے 2015ء میں اب تک مجموعی طور پر 37 میچز کھیلے گئے جس میں بھارت کو آئی لینڈرز کے خلاف نفسیاتی برتری حاصل ہے، بھارت نے 15 جیتے جبکہ سری لنکن ٹیم صرف 7 میچ جیت سکی اور 15 میچز بے نتیجہ رہے۔
دونوں ٹیمیں پہلی بار 1982ء میں آمنے سامنے ہوئیں اور ان کے درمیان کھیلا گیا میچ برابری پر ختم ہوا جبکہ آخری بار دونوں ٹیموں کا آمنا سامنا 2010ء میں ہوا تھا جس میں بھارت نے سری لنکا کے خلاف 5 وکٹوں سے کامیابی سمیٹی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان رواں سیریز کا پہلا میچ سری لنکن کرکٹ ٹیم جیت چکی ہے جبکہ دوسرا میچ بھارتی ٹیم نے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.