ہندو لڑکی کے ساتھ گھومنا مسلم لڑکے کو مہنگا پڑ گیا
سمیرا فقیرحسین منگل 25 اگست 2015 15:47
بھارت (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء): بھارت کی ریاست منگالورو میں ہندو لڑکی کے ساتھ گھومنا ایک مسلم لڑکے کو مہنگا پڑ گیا۔29 سالہ اسٹور مینیجر اپنی ہندو ساتھی کے ساتھ تھا کہ اچانک ایک سمت سے کچھ افراد نے اس پر ہلہ بول دیا۔
(جاری ہے)
ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق نوجوان نے پولیس کو بتایا کہ ہندو لڑکی کو دو ہزار روپوں کی ضرورت تھی اور میں اس کے ساتھ قریبی اے ٹی ایم پر جا رہا تھا جب کچھ افراد پر مشتمل ایک گروہ نے مجھ پر حملہ کیا اور جب میری ہندو ساتھی نے ان کو روکنے کی کوشش کی تو اسے بھی ہراساں کیا گیا۔
حملہ آور گروپ نے نوجوان کی تصاویر اتاریں اور سوشل میڈیا پر لگا دیں جس میں نوجوان کو بجلی کے کھمبے کے ساتھ باندھ کر مارا پیٹا جا رہا ہے۔ تاہم زخمی نوجوان کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.