سوناکشی سہنا کی برسوں کی خواہش آخر کار پوری ہوگئی
سوناکشی سہنا نے ڈانسنگ کوئن مادھوری کے ساتھ’ ’ڈولہ رے ڈولہ“ گانے پر پرفارم کیا
بدھ 26 اگست 2015 11:28
سان فرانسسکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ اور دبنگ گرل سے شہرت حاصل کرنے والی سوناکشی سہنا کی برسوں کی خواہش پوری ہوگئی۔دبنگ گرل ان دنوں اداکار اکشے کمار اور پربھودیوا کے ساتھ فیشن ٹور کے سلسلہ میں سن فرانسسکو میں موجود ہیں۔
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں ادکارہ سوناکشی سہنا کا کہنا تھا کہ ان کی بالی ووڈ ڈانسنگ کوئن مادھوری کے ساتھ پرفارم کرنے کی خواہش پوری ہوگئی ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سہنا نے ڈانسنگ کوئن مادھوری کے ساتھ ’ڈولہ رے ڈولہ‘ گانے پر پرفارم کیا۔یہ بات اداکارہ نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہی اور ساتھ ہی ان کے ساتھ بنائی گئی اپنی تصویر بھی شیئر کی جبکہ انہوں نے مادھوری ،اکشے کمار اور پربھودیوا کے ساتھ ڈانس کی تصویر بھی شیئر کی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.