ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ، یوسین بولٹ 200 میٹر ریس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
بدھ 26 اگست 2015 16:39
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء ) جمیکا کے یوسین بولٹ اورامریکا کیجسٹن گیٹلن ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 200 میٹرز ریس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
(جاری ہے)
بیجنگ میں جاری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 200 میٹرزہیٹ ایونٹ میں دنیا کے تیز ترین سپرنٹر بولٹ نے فاصلہ 20منٹ 28 سیکنڈز میں طے کیا اورامریکا کے جسٹن گیٹلن نے 20 منٹ 19 سیکنڈز میں طے کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ 400 میٹر سیمی فائنل خواتین ایونٹ میں امریکا کی الیسن فیلکس نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ 49 منٹ 89 سیکنڈ میں طے کیا۔ جمیکا کے شریکا جیکسن دوسرے اور بہاماس کی شوانے میلر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.