برطانوی شہزادے کے ہم شکل بچے کی تصاویر نے انٹر نیٹ پر دھوم مچا دی۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 18:02
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء): برطانوی شہزادے جارج کے دوسالہ ہم شکل بچے کی تصاور نے سوشل میڈیا سمیت انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔
(جاری ہے)
ویسے تو ہر بچہ اپنی ماں کا شہزادہ ہی ہوتا ہے لیکن کچھ بچے یہ اعزاز لے کر پیدا ہوتے ہیں،برطانوی شہزادے جارج جیسے ہی خدوخال کا حامل ایک اور بچہ برطانیہ ہی میں پیدا ہوا،اپنی ماں کا لاڈلہ، ہو بہوشہزادہ جارج کے ہی خدوخال کا حامل ہے. شہزادہ جارج ہی کی طرح آنکھیں،وہی رنگت،وہی صحت،برطانوی شہر والورہیپمٹن کا دو سالہ کروز بینٹلے ایک نظر دیکھنے میں برطانوی شہزادہ جارج ہی لگتا ہے۔
اس کی والدہ کا کہنا ہے کہ جب بھی وہ اسے گھر سے باہر لے کر جاتی ہیں تو لوگ دھوکہ کھا جاتے ہیں اور اسے شہزادہ جارج سمجھنے لگتے ہیں۔ شہزادہ جارج کی سی شکل پانے کے باعث دو سالہ کروز بینٹلے کی تصاویر نے انٹر نیٹ پر خاصی دُھوم مچا رکھی ہے.مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.