خیبر پختونخو سکواش ایسوسی ایشن نے پشاور میں قومی اور صوبائی سطح کے ٹورنامنٹس کے سہ ماہی شیڈول کا اعلان کردیا
جمعرات 27 اگست 2015 15:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء)خیبر پختونخواسکواش ایسوسی ایشن نے پشاور میں قومی اور صوبائی سطح کے ٹورنامنٹس کے سہ ماہی شیڈول کا اعلان کردیا ہے جن میں 6قومی اور 3صوبائی سطح کے مقابلے شامل ہیں ان میں 2ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوچکاہے ۔اسکے علاوہ ایبٹ آباد میں انٹر نیشنل ٹورنامنٹ منعقد کرانے کیلئے بھی تیاری کررہے ہیں ،توقع ہے کہ اس میں کامیابی نصیب ہوگی ۔
ان خیالات کا ظہار خیبر پختونخواسکواش ایسوسی ایشن کے صدر قمرزمان اور سیکرٹری احسان اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر سپورٹس رائٹر ایسوسی ایشن کے صدر نادر خواجہ،ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ طارق محمودبھی موجودتھے ۔قمر زمان کا کہناتھاکہ سکواش کی دنیامیں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا کھویاہوامقام دلانے کیلئے خیبر پختونخوامیں بھر پور کام کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.