اگر پیپلز پارٹی پر دہشت گردی کا الزام لگایا تو پھر جنگ ہوگی: قمر زمان کائرہ
محمد علی جمعرات 27 اگست 2015 18:53
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی پر دہشت گردی کا الزام لگایا تو پھر جنگ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماوَں قمر زمان کائرہ اور شیری رحمان نے حکومت کو خبردار کیا کہ پیپلز پارٹی پر جو چاہے الزام لگایا جائے مگر دہشت گردی کا الزام نا لگایا جائے۔
اگر پیپلز پارٹی پر دہشت گردی کا الزام لگایا تو پھر جنگ ہوگی۔ پیپلز پارٹی کا کردار اور ماضی قوم کے سامنے ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنماوَں کو دہشت گردوں کی جانب سے شہید کیا گیا۔ پیپلز پارٹی پر دہشت گردی کا الزام قبول نہیں کیا جائے گا پھر چاہے یہ الزام حکومت کی جانب سے لگایا جائے یا کسی ادارے کی جانب سے۔ ایسا لگتا ہے نیب کو صرف پیپلز پارٹی نظر آتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.