کراچی،ایف پی سی سی آئی بزنس مین پینل نے انتخابات میں برسر اقتدار یونائیٹڈ بزنس گروپ کو ٹف ٹائم دینے کا پلان بنا لیا
جمعرات 27 اگست 2015 21:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) ایف پی سی سی آئی کے بزنس مین پینل نے انتخابات میں برسر اقتدار یونائیٹڈ بزنس گروپ کو ٹف ٹائم دینے کا پلان بنا لیا ہے۔الیکشن مہم شروع کر دی گئی ہے۔ادھر مختلف چیمبرز اور ایسوسی ایشنز سے رابطوں کے علاوہ بزنس مین پینل کی مکمل ری ا سٹرکچرنگ کی گئی ہے جسکے تحت طارق سعید کو گروپ کا سرپرست، ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر سلطان چاولہ کو چئیرمین، ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر زکریا عثمان کو چئیرمین صوبہ سندھ، ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر غلام علی کو چئیرمین صوبہ خیبر پختونخواہ، معروف بزنس میں اور پاکستان کے تیسرے بڑے ٹیکس دھندہ انجم نثار کو چئیرمین صوبہ پنجاب اورایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر نوید جان بلوچ کو چئیرمین صوبہ بلوچستان مقرر کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.