روس نواز باغیوں اور یوکرینی فوج کے مابین جھڑپوں میں 8 افراد ہلاک
جمعہ 28 اگست 2015 12:26
کیف۔ 28 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) یوکرین کے مشرقی حصے میں روس نواز باغیوں اور فوج کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 7 فوجیوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکومتی ترجمان اولیکزینڈر موتْوز یانیک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دونیتسک کے نواحی علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں 7 فوجی ہلاک اور 13زخمی ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
ترجمان نے مزید کہا کہ گزشتہ کئی ایام کے بعد باغیوں نے پہلی مرتبہ توپوں سے فائر داغے ہیں۔
دوسری جانب خود ساختہ دونیتسک پیپلز ریپبلک کی فوجی کمان نے کہا ہے کہ یوکرینی فوج کی فائرنگ سے ایک عورت کو ہلاک ہو ئی ہے جبکہ فوج کی شیلنگ سے ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ رواں مہینے روس نواز باغیوں اور فوج کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.