کیرولین ووزنیاکی نے الیسن ریسک کو ہرا دیا
جمعہ 28 اگست 2015 12:46
ڈنمارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) کنیکٹی کٹ ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے خواتین کے میچ میں ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی نے امریکہ کی الیسن ریسک کو شکست دیدی۔
(جاری ہے)
کنیکٹی کٹ ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچ میں ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی کا مقابلہ الیسن ریسک کیساتھ ہوا۔ ڈنمارک کی سٹار پلیئر نے امریکی حریف کو ٹف ٹائم دیتے ہوئے جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ انہوں نے یک طرفہ مقابلے کے بعد الیسن ریسک کو زیر کیا۔ کیرولین ووزنیاکی نے چھ صفر اور چھ دو سے میچ جیت کر کامیابی حاصل کی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.