ایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی 10رکنی ٹیم شرکت کریگی
جمعہ 28 اگست 2015 12:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء)ایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ میں دس رکنی قومی خواتین نیٹ بال ٹیم شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ کی تیاریوں کیلئے قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی 18خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ یکم اکتوبر سے کراچی میں شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری مدثر آرائیں نے کہا ہے کہ ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ کے انعقاد سے قبل بھرپور ٹریننگ فراہم کی جائے گی اور ان صلاحیتوں میں نکھار لانے کے لئے بہترین کوچز کی خدمات حاصل کی جائیں گی ۔
ایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ 12 دسمبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوگی جس میں پاکستان، تھائی لینڈ، برونائی، جاپان، کوریا، تائیوان، ملائشیا، سنگا پور، ہانگ کانگ، مالدیپ، بھارت، برونائی اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.