پنجاب اسمبلی میں قادیانیوں کے حق میں بیان دینے پر واجد شمس الحسن کیخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور
قائمقام اسپیکر کامحکمہ ٹرانسپورٹ اور محکمہ اطلاعات و ثقافت کے بعض سوالوں کے جواب نہ دینے کا سخت نوٹس‘ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا حکم ایوان نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف قرآن اینڈسیرت سٹڈیز (ترمیمی بل 2015) کی بھی منظوری دیدی
جمعہ 28 اگست 2015 21:02
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) پنجاب اسمبلی نے قادیانیوں کے حق میں بیان دینے پر برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کیخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی جبکہ قائمقام اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پارلیمانی سیکرٹریوں کی طرف سے محکمہ ٹرانسپورٹ اور محکمہ اطلاعات و ثقافت کے بعض سوالوں کے جواب نہ دینے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی‘ایوان نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف قرآن اینڈسیرت سٹڈیز (ترمیمی بل 2015) کی بھی منظوری دیدی‘ایجنڈے کی کارروائی مکمل ہونے پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر کی دوپہر2بجے تک کے لئے ملتوی کردیا ۔
جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی کا اجلاس قائمقام اسپیکر سردار علی شیرخان گورچانی کے زیر صدارت شروع ہوااجلاس میں حکومت اور اپوزیشن نے اتفاق رائے کے بعد قواعد وضوابط معطل کر نے کے بعد سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کے خلاف قرار داد منظور کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ قرادادمیں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان وفاقی حکومت سے پر زور سفارش کرتا ہے کہ واجد شمس الحسن کا بیان قادیانیوں کے حق میں بیان نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی مذہبی و دینی جماعتوں اور امت مسلمہ میں شدید اشتعال اور دل آزاری کا سبب بنا ہے بلکہ قومی اسمبلی کے متفقہ فیصلے کی توہین بھی ہے لہٰذا یہ ایوان ان کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت اور مطالبہ کرتا ہے کہ آئین پاکستان اور قانون کے مطابق واجد شمس الحسن کے خلاف کارروائی کی جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.