ساہیوال،ڈا کہ کی چار وا رداتوں میں تین لاکھ ایک ہزار رو پے کی نقدی لوٹ لی گئی
جمعہ 28 اگست 2015 21:26
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء ) یہاں نواح میں ڈا کہ کی چار وا رداتوں میں تین لاکھ ایک ہزار رو پے کی نقدی لوٹ لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق پہلی واردات چک 9/90ایل میں علی شاہد ایک مو ٹر سائیکل سوار سے ہوئی یہاں علی شاہد سے دو ڈ اکوؤں نے گن پوائنٹ پر نقدی 8ہزار رو پے چھین لی اور فرار پو گئے ۔
(جاری ہے)
دوسری واردات ساہیوال قطب شہانہ روڈ پر فرید ٹا ؤن کے قریب ایک پٹرول پمپ پر ہوئی یہاں محمد عاصم سے چار ڈا کو ؤں نے موٹر سائیکل ،نقدی 45ہزار 200رو پے اور مو بائل چھین لیا اور فرار ہو گئے ۔
تیسری واردات جواد ٹا ؤن میں ہوئی یہاں فقیر محمد جب اپنے بیٹے اویس کے ہمراہ موٹر سائیکل پر واپس بینک مشن چوک سے رقم نکلوا کر آرہا تھا تو دو ڈا کوؤں نے پستول دکھاکر نقدی 25ہزار رو پے چھین لی اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ۔چوتھی واردات میں محلہ راجپورہ کے شاہد جمیل کو دو لاکھ 92ہزار رو پے کی نقدی سے محروم کر دیا ۔پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہو سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.