ویرات کوہلی کے کمار سنگاکارا کو لکھے خط نے انوشکا کو ناراض کر دیا
اتوار 30 اگست 2015 17:02
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء)بھارتی فلم سٹار انوشکا شرما نے اپنے قریبی دوست ویرات کوہلی سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا کو لکھے ہوئے الوداعی خط نے انہیں جذباتی کردیا ہے کیونکہ انہوں نے انوشکا کو کبھی ایسا کوئی خط یا پیغام نہیں بھیجا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہ نہیں جانتی تھیں کہ ویرات کوہلی ایک اچھے شاعر بھی ہیں اور وہ سمجھتی تھیں کہ کوہلی ایک سنجیدہ آدمی ہیں اسی لئے انہوں نے کبھی ان سے ایسی توقع نہیں رکھی تاہم سنگاکارا کو لکھے گئے خط نے ان کی سوچ بدل دی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے ویرات کیلئے کرکٹ سیکھنا شروع کردی مگر افسوس ہے کہ انہوں نے میرے لئے بھی ایسا کچھ نہیں کیا۔ انوشکا نے کہا کہ کیا اب مجھے فلموں سے ریٹائرمنٹ لینی پڑے گی تاکہ کوہلی میرے لئے ایسا کچھ لکھیں؟مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.