انگلینڈ ویمن نے آسٹریلیا ویمن کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں 5وکٹوں سے شکست دے کر سیریز2-1سے جیت لی
انگلینڈ ویمن ٹیم نے 112رنز کا ہدف18.1اوورز میں5وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا
پیر 31 اگست 2015 18:05
کارڈف(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) انگلینڈ ویمن اور آسٹریلیا ویمن کے مابین 3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ ویمن نے 5وکٹوں سے شکست دے کر سیریز2-1سے جیت لی،انگلینڈ ویمن ٹیم نے 112رنز کا ہدف18.1اوورز میں5وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کارڈف کر کٹ گرؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ ویمن ٹیم کی کپتان سارہ ٹیلر نے ٹا س جیت کر پہلے آسٹر یلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی،آسٹریلوی ویمن ٹیم نے مقررہ 20اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر 111رنز کا ہدف دیا۔
آسٹریلیا کی جانب سے ایلکس بلیک ویل اور گریس ہاریس نے 24،24رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہیں،انگلینڈ کی جانب سے آنایااور ناتالی سیسر نے 4،4وکٹیں لیں، انگلینڈ ویمن ٹیم نے مقررہ ہدف 18.1اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔واضح رہے کے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی نے انگلینڈ جبکہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلین ویمن نے فتح حاصل کی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.