ڈاکٹر عاصم حسین کا دہشت گردوں سے تعلق جوڑانا بد قسمتی ہے‘ وہ آصف زداری کے باجماعت ساتھی ہیں ‘اس لیے آصف زرداری کا دکھ فطری ہے ‘کر پٹ افراد کے خلاف رینجرز یا کسی اور ادارے کو نہیں نیب کو کاروائی کرنی چاہیے ‘فوجی آپر یشن ضرب عضب دہشت گردوں کے خلاف ہے جس کی کا میابی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر ہونا چاہیے ‘پیپلزپارٹی پر کافی عرصے سے کر پشن کے الزامات لگ رہے ہیں مگر جن کیخلاف نیب کاروائی کرتی ہے عوام انکو ہی دوبارہ منتخب کر لیتے ہیں ‘(ن) لیگ صبروتحمل کی سیاست کر رہی ہے ،جہاں کیسی کے جائزتحفظات ہونگے انکو دور کیا جائیگا
صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کی میڈیا سے گفتگو
منگل 1 ستمبر 2015 14:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کا دہشت گردوں سے تعلق جوڑانا بد قسمتی ہے وہ آصف زداری کے باجماعت ساتھی ہیں اس لیے آصف زرداری کا دکھ فطری ہے ‘کر پٹ افراد کے خلاف رینجرز یا کسی اور ادارے کو نہیں نیب کو کاروائی کرنی چاہیے ‘فوجی آپر یشن ضرب عضب دہشت گردوں کے خلاف ہے جس کی کا میابی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر ہونا چاہیے ‘پیپلزپارٹی پر کافی عرصے سے کر پشن کے الزامات لگ رہے ہیں مگر جن کیخلاف نیب کاروائی کرتی ہے عوام انکو ہی دوبارہ منتخب کر لیتے ہیں ‘(ن) لیگ صبروتحمل کی سیاست کر رہی ہے اور جہاں کیسی کے جائزتحفظات ہونگے انکو دور کیا جائیگا ۔
وہ منگل کے روزپنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ کر پٹ لوگوں کے خلاف کسی صورت کاروائی نہیں روکی جاسکتی مگر میں سمجھتاہوں کہ کر پشن کر نیوالوں کے خلاف کاروائی کسی سیکورٹی ادارے کو نہیں بلکہ احتساب کیلئے قائم کیے جانیوالے ادارے نیب کو کاروائی کر نی چاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.