آمنہ شیخ اور محب مرزا کے ہاں بیٹی کی پیدائش
منگل 1 ستمبر 2015 15:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء)وہ تمام لوگ جو آمنہ شیخ کے انڈسٹری سے اچانک غائب ہوجانے پر پریشان تھے، اب انھیں تمام سوالات کا جواب مل گیا ہے.محب مرزا اور اْن کی اہلیہ آمنہ شیخ کے ہاں رواں ماہ 11 اگست کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، تاہم اداکارہ نے اس کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آج کیا ہے.11 اگست کو پیدا ہونے والی میسا مرزا، پاکستانی اسٹار جوڑے کی پہلی اولاد ہے، جو 10سال قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے.
(جاری ہے)
آمنہ نے اپنی بیٹی کی تصویر کے ساتھ اس اسپشل خبر کو اپنے فینز کے ساتھ اپنے ذاتی فیس بک اکاوٴنٹ پر شیئر کیا.محب مرزا اور آمنہ شیخ کے ہمراہ ننھی پری کی یہ تصویر واقعی دل کوموہ لینے والی ہے.اس خوشی کی خبر پر سلیبرٹیز نومی انصاری، احمد علی بٹ اور دانش نواز نے انھیں مبارکباد سے بھی نوازا.محب مرزا اور آمنہ شیخ نے ایک ساتھ کئی پراجیکٹس کیے، جن میں ڈرامہ "ہم تم" اور "میرا سائیں" شامل ہیں جبکہ دونوں کوان کی فلم "لمحہ" کی وجہ سے بھی یاد کیاجاتا ہے
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.