کینیڈا کی 25 سالہ ایشلی برنہام مسز یونیورس منتخب ہوگئیں
منگل 1 ستمبر 2015 15:16
اوٹاوا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) کینیڈا کی 25 سالہ ایشلی برنہام مسز یونیورس منتخب ہوگئی ہیں۔ ایشلی برنہام کا کہنا ہے کہ میری جیت فرسٹ نیشن افراد کے لئے رجعت پسندانہ سوچ رکھنے والوں کے لئے ایک جھٹکا ہے۔
(جاری ہے)
ایشلی نے بتایا کہ اس نے اس سے قبل بھی کئی مقابلوں میں حصہ لیا مگر انوک ریزرو سے تعلق ہونے کی وجہ سے اسے مناسب اہمیت نہیں دی گئی۔ ایشلی نے مقابلے کے دوران اپنی ثقافت کو نمایاں کیا اور جنگلی لباس زیب تن کیا اور پووو ڈانس کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کی شناخت فرسٹ نیشن سے تعلق ہے اور انہیں اس پر فخر ہے۔ ایشلی برنہام ایک ڈانسر اور پروفیشنل ایکٹرس ہیں۔ وہ گھریلو تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بنی ہیں اور اب وہ ایسے لوگوں کی مدد کرنا چاہتی ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.