حکومت پنجاب نے 36 ضلعی خواندگی افسران کو ہٹا دیا
منگل 1 ستمبر 2015 16:07
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) حکومت پنجاب نے 36 ضلعی افسران برائے تربیت و خواندگی ( ڈی ٹی ایل اوز ) کو ہٹا دیا ہے یہ اقدام صوبے کے 36 اضلاع میں خواندگی سکیموں اور تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے جاری منصوبوں کے ترک کرنے کے بعد اٹھایا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت نے ڈی ٹی ایل اوز کی تربیت اور ان کی مہارتیں بڑھانے کی سکیموں پر لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کئے جن کو ایک سال کے قابل توسیع کنٹریکٹ پر رکھا گیا تھا اور انہیں پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کو چلانے کے لئے رکھا گیا تھا ۔
17 گریڈ کے افسران کو پنجاب حکومت نے ایک سال کے کنٹریکٹ پر ھائیر کیا تھا ۔ راولپنڈی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ 27 اگست کو حکام نے بغیر پیشگی نوٹسسز کے ان کے ٹرمینیشن لیٹرز جاری کئے ۔ دوسری طرف ہٹائے گئے افسران کا کہنا ہے کہ پروجیکٹ کو اچانک ختم کر دیا گیا کیونکہ پلاننگ ڈویژن سے پروجیکٹ حاصل کیا گیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ملازمتوں سے ہٹائے جانے پر وہ اس فیصلے کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.