سپورٹس بورڈ پنجاب نے کوچنگ سنٹر اور دفاتر پر قبضے کی کوشش شروع کردی
منگل 1 ستمبر 2015 16:41
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم ستمبر ۔2015ء ) سپورٹس بورڈ پنجاب نے عامر خان باکسنگ اکیڈمی بنانے کی آڑ میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے ذیلی ادارے پی ایس بی کوچنگ سنٹر اور اس کے دفاتر پر اپنا قبضہ جمانے کے لیے منفی ہتھکنڈے استعمال کرنے شروع کر دیئے 1962ء میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کھیلوں کی ترقی و ترویج کیلئے نشتر پارک میں تقریباً 20 ایکڑ زمین پی ایس بی کوچنگ سنٹر، لاہور کو الاٹ کی گئی جس پر وفاقی حکومت نے 1972ء میں اربوں روپے کی لاگت سے سپورٹس مین ہاسٹل، سکواش کورٹس، 2 منی ہال، سائیکلنگ ویلوڈرم اور دفاتر تعمیر کئے۔
کوچنگ سنٹر لاہور میں اس وقت بھی مختلف تین کھیلوں کے 100 سے زائد مرد اور خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ بھر پور طریقے سے جاری ہے ۔ سپورٹس بورڈ پنجاب اس سے قبل 18 ویں ترمیم کی آڑ میں پاکستان سپورٹس بورڈ کی 100 کنال کی زیر استعمال سے زائد رقبہ پر قبضہ کر چکا ہے کوچنگ سنٹر کے پاس چند کنال پر محیط صرف ہوسٹل اور دفاتر کا رقبہ باقی رہ گیا ہے جو کہ قومی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں کیخلاف بہت بڑی سازش ہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.