شلپا شیٹھی نے سیف علی خان کو پر کشش ترین اداکار قرار دیدیا
منگل 1 ستمبر 2015 16:47
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء)بولی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شلپا شیٹھی نے چھوٹے نواب سیف علی خان کو پر کشش ترین اداکار قرار د ے دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق لکمی فیشن ویک کے پانچویں روز اداکار ہ نے معروف ڈریس ڈیزائنردیویا ریڈی کے ملبوسات کے لئے ماڈلنگ کی۔
(جاری ہے)
بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کے دوران جب ان سے نئے آنے والے اداکاروں کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ جب پرانے بہترین اداکار موجود ہیں تو وہ نئے لوگوں کے بارے میں تبصرہ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
گفتگو کے دوران انھوں نے کہا کہ بولی ووڈ انڈسٹری میں سیف علی سے زیادہ پرکشش کو ئی اور اداکار نہیں ہے۔علاوہ ازیں اداکارہ کے اس تبصرے پر تجزیہ نگاروں کاکہنا تھا کہ اداکارہ کے رویے سے ایسا دکھائی دے رہاتھا جیسے وہ کہنا چاہتی ہوں ’اولڈاز گولڈ‘۔واضح رہے شلپا شیٹھی آجکل بولی ووڈ کے نئے آنے والے کسی بھی پروجیکٹ کا حصہ نہیں ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.