سپریم کورٹ، پی ایم ڈی سی کے ڈاکٹرسہیل کریم کوجبری ریٹائرمنٹ پربھیجنے کے حوالے سے مقدمہ میں شوکازنوٹس میں لگائے گئے الزامات کا جواب دینے کی ہدایت
منگل 1 ستمبر 2015 21:18
اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) سپریم کورٹ نے پی ایم ڈی سی کے سابق ایڈیشنل سیکرٹری اوررجسٹرارڈاکٹرسہیل کریم کوجبری ریٹائرمنٹ پربھیجنے کے حوالے سے مقدمہ میں درخواست گزارکوکیس کی تیاری کرکے شوکازنوٹس میں لگائے گئے الزامات کے واضح جوابات دینے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کردی۔
منگل کوچیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں جسٹس دوست محمد اورجسٹس فائزعیسٰی پرمشتمل تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پردرخواست گزاراپنے وکیل شعیب شاہین کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے موقف اپنایاکہ 2007 ء میں ان کوشوکازنوٹس جاری کرکے مختلف الزامات لگائے گئے تھے بعد میں انکوائری کیلئے ایک کمیشن بنایاگیاتھا، انکوائری کے دوران میں نے کمیشن کو حقائق سے آگا ہ کرنے کے ساتھ تحریری جواب بھی دیا لیکن اس کے باوجود مجھے عہدے سے ہٹایاگیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.