پاکستانی موسیقی کا تر وتازہ چہرہ کوک سٹوڈیو سیزن 8 میں جلوہ گر
بدھ 2 ستمبر 2015 12:28
برلن/کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) پاکستان میں جہاں موسیقی بطور صنعت کچھ زیادہ کامیابی حاصل نہیں کر سکی وہیں بعض ٹی وی پروگرام ایسے بھی ہیں جو مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ انہی پروگراموں میں سے ایک کوک سٹودیو ہے جسکا آٹھواں سیزن آج کل جاری ہے۔ اس پروگرام نے غیر ملکی میڈیا کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔
جرمن نشریاتی ادارے ”ڈی ڈبلیو“ نے اپنی خصوصی رپورٹ میں لکھا ہے کہ مشروبات بنانے والی ایک معروف کمپنی کی مالی معاونت سے پیش کیے جانے والے اس پروگرام کے اس سیزن میں 28 گیت پیش کیے جا رہے ہیں۔ کوک اسٹوڈیو کے آٹھویں سیزن میں 31 گلوکاروں اور 13 موسیقاروں نے اپنے جوہر دکھائے ہیں۔ ان میں فریدہ خانم ، علی ظفر، عاطف اسلم، علی عظمت، میکال حسن، کرم عباس، علی حیدر، علی سیٹھی، عارف لوہار، ثریا خانم، انور مقصود، حامد علی خان، ملازم حسین، عمیر جسوال، بخشی برادرز، فضہ جاوید، گل پنرا، نبیل شوکت علی ، اور قراہ العین بلوچ بھی شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.