نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر کے مدارس میں رجسٹریشن اور سرچنگ کا عمل شروع
بدھ 2 ستمبر 2015 13:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر کے مدارس میں رجسٹریشن اور سرچنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ۔ کراچی کے مدرسہ البدر علوم الاسلامیہ پاکستان سے رجسٹریشن اور سرچنگ کا آغاز کیا گیا ہے جہاں زیر تعلیم طلبہ اور اساتذہ سے پوچھ گچھ کے بعد اسے کلیئر قرار دے دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز نیشنل ایکشن پلان کے اگلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا جس میں ملک بھر کے مدارس کی رجسٹریشن اور سرچنگ کا عمل مکمل کیا جائے گا ۔
اس حوالے سے کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے قریب ایم پی آر کالونی میں موجود مدرسہ البدر علوم الاسلامیہ پاکستان سے رجسٹریشن اور سرچنگ کا آغاز کیا گیا پولیس اور رینجرز کے حکام نے مدرسہ میں سرچنگ کی اور اس حوالے سے طلبہ اور اساتذہ کے انٹرویو بھی کئے جبکہ اس موقع پر طلبہ کی تلاشی بھی لی گئی اور مدرسے کے اساتذہ سے طلبہ کے حوالے سے پوچھ گچھ کی گئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.