بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم کے رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان برقرار
بدھ 2 ستمبر 2015 15:40
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار2ستمبر ۔2015ء ) پاکستان کی سکیورٹی صور تحال اور پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کی شہادت کے بعد بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی کھٹائی کا شکار ہے ۔ اگر حالات بہتر رہے تو اب بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم 27 ستمبر سے پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے ۔
(جاری ہے)
بنگلہ دیشی سکیورٹی وفد نے سیریز سے قبل پاکستان کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے آنا تھا لیکن ابھی تک سکیورٹی وفد کو اپنی حکومت کی جانب سے پاکستان کے دورے کے لئے کلیئرنس نہیں مل سکی ہے ۔
بنگلہ دیشی بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کی خواتین کرکٹ ٹیم نے 31 اگست سے 11 ستمبر تک پاکستان میں تین ون ڈے اور تین ٹی20 میچ کھیلنا تھے ۔ دورے سے قبل سکیورٹی حالات کا جائزہ لینے کے لئےایک وفد نے پاکستان آنا تھا اور اس وفد کی قیادت بورڈ کے سکیورٹی ماہر میجر(ر)حسین امام نے کرنا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.