نو بال کا قانون نہ بدلا گیا تو کسی دن کوئی امپائر مارا جائے گا، ٹی ٹوئنٹی میں جارحانہ بلے بازی نے امپائر کا کام مزید خطرناک بنا دیا ہے، قانون میں تبدیلی کی جائے تاکہ امپائر وکٹ سے زیادہ پیچھے کھڑے ہو سکیں
آسٹریلین ٹیم کے چیف سلیکٹر روڈ مارش کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 2 ستمبر 2015 17:58
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) آسٹریلین ٹیم کے چیف سلیکٹر روڈ مارش نے نو بال کے قانون میں تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ قانون نہ بدلا تو کسی دن کوئی امپائر مارا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ قانون میں تبدیلی کی جائے تاکہ امپائر زیادہ پیچھے کھڑے ہو سکیں، اس طرح اگر گیند پر زوردار شاٹ کھیلا جاتا ہے تو ان کے پاس اس سے بچنے یا ردعمل ظاہر کرنے کیلئے زیادہ وقت ہو گا۔
وہ وقت دور نہیں جب کسی انٹرنیشنل یا فرسٹ کلاس میچ میں کوئی امپائر ہلاک نہ ہوا تو بھی شدید زخمی ضرور ہو گا‘۔67 سالہ سابق آسٹریلین وکٹ کیپر نے ایم سی سی کے سالانہ ’اسپرٹ آف کاؤڈری لیکچر‘ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں جارحانہ بلے بازی نے امپائر کا کام مزید خطرناک بنا دیا ہے، کرکٹ میں تبدیلیوں کے باعث اب بلے باز گیند کو جارحانہ انداز میں ہٹ لگاتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.