آڈیٹر جنرل پاکستان کے محکمے میں سینئر افسران کی تقرریاں و تبادلے
بدھ 2 ستمبر 2015 21:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) آڈیٹر جنرل رانا اسد امین نے گریڈ اکیس اور بائیس کے افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔
(جاری ہے)
بدھ کوآڈیٹر جنرل آف پاکستان کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کے گریڈ بائیس کے ایڈیشنل آڈیٹر جنرل II- جاوید جہانگیر کو ایڈیشنل آڈیٹر جنرلI- (پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر)جبکہ ڈپٹی آڈیٹر جنرل ریوینورسیٹ آڈٹ ونگ (آر آر اے) شگفتہ خانم صاحبہ کو ایڈیشنل آڈیٹر جنرل II- کے عہدہ پر آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے دفتر میں تعینات کیا ہے۔
ڈپٹی آڈیٹر جنرل ضلعی آڈٹ ونگ سید کرامت حسین بخاری کو آڈیٹر جنرل کے دفتر سے تا حکم ثانی لاہور ہیڈ کوارٹرمیں بھیج دیا گیا ہے انکی جگہ حشمت اقبال صاحبہ کو ڈپٹی آڈیٹر جنرل ضلعی آڈٹ ونگ آڈیٹر جنرل کے آفس میں تعینا ت کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.