راولپنڈی ،فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں فائن آرٹ کی سا لا نہ نمائش کا انعقاد

جا پا ن پا کستان کو تعلیمی بنیا دوں پر مستحکم کر نے کیلئے مد د فر اہم کر تا رہے گا،جا پا ن کے سفیر کا نمائشی تقریب سے خطاب

بدھ 2 ستمبر 2015 22:05

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں فائن آرٹ کی سا لا نہ نمائش کا انعقاد کیا گیا، نمائش میں شعبہ فائن آرٹس کی طالبات نے اپنے فن پاروں کی نمائش کی، نمائش کاا فتتاح جا پا ن کے سفیر ہیروشی انوماتا نے کیا۔ بدھ کو جا پا ن کے سفیر ہیروشی انوماتا نے نمائشی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پا کستانی خو ا تین کسی سے کم نہیں،آج کی طا لبا ت کا کام جو ہر لحاظ سے بین ا لا قو ا می میعا ر کا ہے ، ا س با ت کا منہ بو لتا ثبوت ہے۔

جا پا ن پا کستان کو تعلیمی بنیا دوں پر مستحکم کر نے کے لیے خصوصاً خو ا تین کی تعلیم میں مد د فر اہم کر تا رہے گا۔ وائس چانسلر ، ڈاکٹر ثمینہ امین قادر نے اس موقع پر کہا کہ فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی طا لبا ت کو ا یک مفید شہر ی بنا نے میں ا پنا کر دار ؓؓؓبخو بی ادا کر رہی ہے ۔

(جاری ہے)

طا لبا ت کو ما ر کیٹ اور بد لتے حا لا ت کے مطا بق تیا ر کیا جا ر ہا ہے تا کہ وہ تعلیم مکمل کر نے ک بعد ملک و ملت کا نا م ر و شن کر سکیں ۔

انہوں نے طالبات کی کاوشوں کو سراہا اور انہیں داد دیتے ہوئے کہا کہ اسی طرح اپنی محنت جاری رکھیں ، اپنی سوچ سے نت نئے خیالات کو سامنے لائیں۔ اس موقع پر اساتزہ ، اور طالبات کی بڑی تعداد موجودتھی۔ افتتاح کے بعدجا پا ن کے سفیر ہیروشی انوماتا نے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے کیمپس ر یڈیو 96.6 ا و ر کیمپس ٹیلی و ژن کاا بھی د و ر ا کیا ا و ر و ہا ں مو جو د سہو لیا ت کی تعر یف کی ، نمائش میں قل 71طالبات کے فن پاروں کو شامل کیا گیا۔ طالبات نے پرنٹ میکنگ، آئل پینٹنگ، ٹیکساٹل اینڈ گرفک ڈیزائینگ،پرنٹ میکنگ ا و ر فو ٹو گرا فی کے شعبوں میں اپنے خیال کو انتہائی خوبصورتی سے مختلیف انداز میں پیش کیا،نمائش تین ستمبر تک فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں جا ر ی ر ہے گی۔