پشاور میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں 5افراد جاں بحق
جمعرات 3 ستمبر 2015 13:59
پشاور۔03ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) پشاور میں تیز ہواؤں اور بارش کے باعث مکانوں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے 5افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ پشاور میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 12بجے شروع ہونے والی بارش اور تیز ہواوں نے شہر اور گرد ونواح میں تباہی مچادی۔
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش اور طوفان کے باعث گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق اور 7افراد زخمی ہوئے۔
ریسکیو آپریشن کے دوران حادثات سے زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی امداد کی فراہمی کے لئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بارش اور طوفان کے باعث شہر میں کئی مکانات کی چھتیں زمین بوس ہوگئیں، جبکہ گلبہار کے علاقے میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.