فوری طورپر میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کا 10سال کے ترقیاتی فنڈز کا آڈٹ کرایا جائے ،اپوزیشن لیڈرمیونسپل کارپوریشن کی ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس
جمعرات 3 ستمبر 2015 18:33
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) اپوزیشن لیڈر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ مراد جمالی میر شوکت جان بنگلزئی اور دیگر اپوزیشن کے ارکان نے وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سنیئر صوبائی وزیر نواب ثناء اﷲ خان زہری چیف سیکرٹری بلوچستان ڈی جی نیب بلوچستان ڈی آئی جی پولیس محکمہ انٹی کرپشن سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طورپر میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کا 10سال کے ترقیاتی فنڈز کا آڈٹ کرایا جائے ۔
انہونے یہ بات جمعرات کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی جانب سے دی گئی رقم کا حساب لیا جائے اس کے علاوہ محکمہ جنگلات کی جو اراضی قبضے میں کی گئی ہے اسے واگزار کیا جائے اور اس پر جو مارکیٹ دکانیں اور دیگر کاروباری مراکز قائم کئے گئے ہیں انہیں مسمار کیا جائے اس کے علاوہ سرکاری کالونی کو گرا کر چیئرمین نے اپنا ذاتی بنگلہ بنایا ہے اسے بھی گراکر غریب عوام کو انصاف فراہم کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.