دہشت گردی کی وجہ سے قبائلی علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ،آفتاب شیرپاؤ
دھماکہ میں شہید ہونیوالے افراد کیلئے تین لاکھ ،زخمی ہونیوالوں کیلئے ایک ایک لاکھ روپے معاوضہ انتہائی کم ہے ہزاروں قبائلی پختونوں نے ملک میں قیام امن کیلئے جانوں کی قربانیاں دیں، لاکھوں کی تعداد میں اپنا گھر بار چھوڑ کرکسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے، چیئرمین قومی وطن پارٹی
جمعرات 3 ستمبر 2015 20:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے جمرود خودکش دھماکہ میں شہید ہونے والے افراد کیلئے تین لاکھ اور زخمی ہونے والوں کے لئے ایک ایک لاکھ روپے معاوضہ دینے کے اعلان کو انتہائی کم اور قبائلی عوام کے ساتھ امتیازی پالیسی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فاٹا کے عوام کے ساتھ معاندانہ رویہ ترک کرکے ان کے ساتھ دوسرے شہریوں کے برابر سلوک کیا جائے۔
اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ دہشت گردی کی وجہ سے قبائلی علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں اور وہاں کا پورا انفراسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے ۔انھوں نے کہا کہ قبائیلی عوام نامساعد حالات کی بدولت معاشی اور اقتصادی بد حالی کا شکار ہیں اور ان حالات میں ان کے ساتھ اس قسم کی امتیازی پلالیسیاں روا رکھنا کسی طور درست نہیں کیونکہ اس سے ان میں پائی جانے والی احساس محرومی اوراحساس کمتری میں مزید اضافہ ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.