الیکشن کمیشن نے پی پی 147سے محسن لطیف کی رکنیت منسوخ کر نے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،11اکتوبر کو ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
جمعرات 3 ستمبر 2015 21:59
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) الیکشن کمیشن نے پی پی 147سے محسن لطیف کی رکنیت منسوخ کر نے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاجبکہ مذکورہ حلقے میں 11اکتوبر کو ضمنی انتخابات کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو الیکشن کمیشن نے ٹربیونل کا فیصلہ موصول ہونے کے بعد محسن لطیف کی رکنیت منسوخ کر دی جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، حلقے میں 11اکتوبر کو ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیاہے۔
یاد رہے کہ الیکشن ٹربیونل لاہور نے این اے 122اور اس کے ذیلی حلقہ پی پی 147میں دوبارہ انتخاب کرانے کا فیصلہ سنایا تھا ۔ این اے 122سے ناکام رہنے والے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے (ن) لیگ کے کامیاب امیدوار سردار ایاز صادق جبکہ صوبائی حلقہ پی پی 147 سے پی ٹی آئی کے ہی شعیب صدیقی نے (ن) لیگ کے میاں محسن لطیف کے خلاف انتخابی عذر داری دائر کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز فراہم کرنے کی پیشکش
-
طالبان کو قطر میں یو این نمائندوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.