اسلام آباد،رینجر ز، حسا س اداروں اور پو لیس کا بھارہ کہو اور گردو نواح کے علاقوں میں سر چ آ پر یشن،121 مشتبہ افرادگرفتار
جمعہ 4 ستمبر 2015 21:48
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء ) وفا قی وزیر داخلہ چوہدری نثا ر علی خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر پا کستا ن رینجر ز، حسا س اداروں اور اسلام آ باد سٹی زون پو لیس افسران و جو انو ں کا بھارہ کہو اور گردو نواح کے علاقوں گر ینڈ اور ٹا ر گٹیڈسر چ آ پر یشن،121 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی ،جن میں 25افغا نی بھی شامل ہیں ،ملزمان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں اسلحہ و ایمو نیشن کلا شنکو فیں ، 7MM ، 12بو ر گنیں، 9MM، 30بو ر پسٹلز ، 1282روند ، چرس و شراب بر آمد کر لی گئی،حر است میں لے گئے ملز مان سے تحقیقا ت جا ری ہے، ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا کہ اس سر چ آ پر یشن سے وفا قی دارالحکومت کی سیکو ر ٹی کو فول پر وف بنا نے کے ساتھ جر ائم پیشہ افراد سے شہر کو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی،پولیس نے پانچ ہزار کے قریب لو گو ں میں آ گا ہی مہم کے پمفلٹ بھی تقسیم کیے، بھا رہ کہو کی عوام نے اس سر چ آ پر یشن پر اعتما د کا اظہا ر کیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.