سوشل میڈیا پر ڈیوڈ کیمرون کی تصویر نے دھوم مچا دی۔
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 ستمبر 2015 14:29
(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 ستمبر 2015ء) : برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی ایک تصویر نے سوشل میڈا پر آتے ہی دُھوم مچا دی ہے. تفصیلات کے مطابق تصویر میں ڈیوڈ کیمرون کو ایک جہاز میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے.
(جاری ہے)
تصویر اپ لوڈ کرنے والی نوجوان لڑکی نے چُپکے سے برطانوی وزیرا عظم کی تصویر لی اوربتایا کہ بر طانوی وزیر اعظم دنیا کی پانچویں بڑے معاشی ملک کے وزیر اعظم ہونے کے باوجود یورپ کی سب سے سستی پرواز میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ سفر کر رہے ہیں.
لڑکی نے پرواز سے متعلق مزید بیان کرتے ہوئےبتایا کہ اس کمپنی کی پرواز میں مسافروں کو کھانا فراہم نہیں کیا جاتا جبکہ برطانوی وزیر اعظم کو بھی پیکٹ والے چپس کھاتے دیکھا گیا.ڈیوڈ کیمرون کی اس تصویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی بزنس کلاس اور پرائیوٹ جیٹ میں سفر کرنے والے رہنماؤں ، وزرا اور دیگر افراد کے پروٹوکول پر سوالیہ نشان ڈال دیا ہے. جبکہ سوشل میڈیا پر برطانوی وزیر اعظم کی اس سادہ مزاجی کو خوب سراہا جا رہا ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.