جنگی فلم "بِیسٹس آف نو نیشن" کا ٹریلر جاری
بِیسٹس آف نو نیشن 16اکتوبرکو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
اتوار 6 ستمبر 2015 13:16
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) جنگی خونریزی سے بھرپور نئی ہالی وڈایکشن ڈرامہ فلم" بِیسٹس آف نو نیشن" کاسنسنی خیزٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہدایتکار و رائٹرکیری فوکو ناگا کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سیاہ فام افریقی لڑکے کے گرد گھومتی ہے جس کے باپ کوباغی جان سے مار دیتے ہیں جس کے بعد بدلے کے غرض سے یہ لڑکا باغی جنگجووں کے گروہ کا حصہ بن جاتا ہے۔
بیسٹ سیلنگ ناول سے ماخوذ اس فلم کو ایمی کوفمین اور ریوا مارکر نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ فلم کی کاسٹ میں اداکار ادریس ایلبا، ایما ایبریز، گریس نارٹے، ڈیوڈ ڈونٹو اور اوپے یمی شامل ہیں۔6ملین ڈالرلاگت سے مکمل ہونیوالی دل دہلا دینے والے مناظر کی عکاسی کرتی یہ ایکشن ڈرامہ رواں سال16اکتوبرکو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.