فاسٹ باؤلر محمد عامر سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا پوری ہونے پرکل ایکشن میں نظر آئیں گے
پیر 7 ستمبر 2015 13:01
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا پوری ہونے کے بعد کل منگل کو اپنے پہلا گریڈ ون میچ کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گے‘ محمد عامر عمدہ کارکردگی دکھا کر سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے کیلئے پر امید۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر سپاٹ فکسنگ میں سزا پوری ہونے کے بعد آئی سی سی سے اجازت ملنے کے بعد کلب کرکٹ تو کھیلتے رہے ہیں تاہم وہ کوئی بڑا میچ نہیں کھیل پائے تھے ۔
کل منگل کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوران شائقین کرکٹ ان کو ایک مرتبہ پھر ایکشن میں دیکھیں گے وہ راولپنڈی کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے جو بہاولپور کے خلاف اپنا میچ کھیلے گی۔ محمد عامر میچ میں عمدہ پرفارمنس کے خواہاں ہیں تاکہ وہ سلیکٹرز کی نظروں میں آ کر ان کا اعتماد حاصل کر سکیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.