بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا
پیر 7 ستمبر 2015 14:22
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے کھیل کے بعد گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے وہ بالی ووڈ فلم کے لیے اپنی آواز میں گانا گائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سریش رائنااداکار ذیشان قادری کی بطور ہدایت کار پہلی فلم میرٹھیا گینگسٹرز کے لیے گانا ریکارڈ کرائیں گے۔
(جاری ہے)
سریش رائنا جو ذیشان قادری کے اچھے دوستوں میں سے ہیں کاکہنا ہے کہ انھیں پرانے انڈین گانے پسند ہیں اور فلم میرٹھیا گینگسٹرز کے گانے کی ریکارڈنگ کے لیے ممبئی جائیں گے۔
ذیشان قادری کا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے رائنا میری فلم کے لیے گانا گائیں گے اور انھوں نے اپنے مصروف شیڈول میں سے فلم کے لیے وقت نکالا۔ واضح رہے کہ میرٹھیا گینگسٹرز کنگنا رناوٹ کی فلم کٹی بٹی کے ساتھ 18ستمبر کو ریلیز ہوگی۔ممبئی: بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے کھیل کے بعد گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے وہ بالی ووڈ فلم کے لیے اپنی آواز میں گانا گائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.