فلم”آور برینڈ اِز کرائسس“کا پہلا ٹریلر جاری
بدھ 9 ستمبر 2015 12:57
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء)کامیڈی سے بھرپور امریکن ڈرامہ فلم ”آور برینڈ اِز کرائسس“کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔
(جاری ہے)
ڈیوڈ گورڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2005ء میں بننے والی اس ہی نام کی ایک ڈاکیومینٹری پر مبنی ہے جس کی کہانی ایک امریکی نژاد بولیوین سیاستدان کے گرد گھومتی ہے جو بولیویا کے صدارتی انتخابات میں اپنی کامیابی کیلئے ایک امریکی کنسلٹنٹ فرم کی خدمات حاصل کرتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں سندرا بلوک،اسکاٹ مک نائری،بیلی باب،اینتھونی میکی،این ڈووڈ ،زوئے کازن اور رینالڈو پیچیو سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔جارج کلونی اور گرانٹ ہیسلوو کی مشترکہ پروڈیو س کردہ یہ فلم 30اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.