یوتھ گیمز : پاکستانی باکسرز ابتدائی راؤنڈ میں شکست سے دوچار ہوگئے
بدھ 9 ستمبر 2015 14:47
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9ستمبر ۔2015ء ) کامن ویلتھ یوتھ گیمز میں تمام پاکستانی باکسرز پہلے ہی رائونڈ میں ناکامی سے دوچار ہوکر مقابلوں کی دوڑ سے باہر ہوگئے ۔ ساموا میں جاری کامن ویلتھ یوتھ گیمز میں آسٹریلیا 11گولڈ، 7 سلور اور10 برانز میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔
(جاری ہے)
روس 7 گولڈ، 2 سلور اور 6 برانز اور انگلینڈ 5 گولڈ، 8 سلور اور 7 برانز میڈلز کے ساتھ دوسری اورتیسری پوزیشن پر ہے ۔
یوتھ گیمز میں پاکستان کے سکواش کھلاڑی اسرار احمد فلو میں مبتلا ہونے کی وجہ سے سیمی فائنل میں ریٹائر ہوگئے جس کے بعد ان کی مکسڈ ڈبلز میں سعدیہ کے ساتھ مقابلے میں شر کت بھی مشکوک ہوگئی ہے ۔ ادھر سعدیہ گل ویمن سکواش کے سیمی فائنل میں شکست سے دوچار ہوگئیں ۔ ٹینس ایونٹ میں ردا خالد کو پہلے ہی روائونڈ میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.