پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی شیڈول جاری کر دیا

بدھ 9 ستمبر 2015 22:43

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام ) (2nd،4th، 6th اور 8thسمسٹر)امتحانات 2015ء کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق بی ایس (چار سالہ پروگرام ) (2nd،4th، 6th اور 8thسمسٹر)امتحانات 2015ء کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 14ستمبر، 28ستمبر، 14اکتوبر اور 28اکتوبر 2015ء ہے ۔ تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :