اسلام آباد، پولیس مقا بلو ں اور کا ر چوری میں مطلو ب پا نچ رکنی کا ر لفٹر گر وہ گرفتار
جمعرات 10 ستمبر 2015 21:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) اسلام آ باد اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے انتہا ئی مطلو ب کا ر لفٹر گر وہ جو کہ منیر اعرف لا ہو ر ی کے نا م سے مشہور پا نچ رکنی گر وہ جو کہ پولیس مقا بلو ں میں ملو ث تھا کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے تین کا ریں ، متعدد جعلی رجسٹر یشن بکیں اور جعلی ٹر انسفر لیٹر بر آمدکر لیے گئے ہیں ۔ ملزمان نے راولپنڈی ، اسلام آ باد اور لا ہو ر سے گا ڑ یا ں چوری کر نے کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جا ری ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق کا ر چوری کی روک تھا م اور ملزمان کی گرفتار ی و مسروقہ گا ڑ یو ں کی بر آمد گی کے لیے سینئر پولیس افسران نے ایس پی انو سٹی گیشن کیپٹن (ر) محمد الیا س کوٹا سک دیا ۔ جنہو ں نے اے ایس پی کا ر سیل کی زیر نگر انی انچارج کا ر سیل سید عبد الستا ر شاہ ، محمد افضل سب انسپکٹر ،سرفراز احمد، محمد شریف ، دانش فاروق اے ایس آئیز ،کنٹیبلا ن گل میر ، فہدا مین ، محمد نثار، محمد شہزاد ، ذکا اﷲ پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل د ے کر کا ر چوروں کے خلاف اورکا ر ریسورز کے خلاف مو ثر کا رروائی کے لیے ہد ایت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.