سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس پیر کو ہو گا، کراچی کی صورتحال اور ٹارگٹڈ آپریشن پر بحث متوقع
اجلاس 10روز تک جاری رہے گا، ایوان کا ماحول خوشگوار رکھنے اور قانون سازی یقینی بنانے کیلئے حکومت نے حکمت عملی مرتب کرلی
جمعہ 11 ستمبر 2015 20:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء) سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس پیر کی شام 4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین میاں رضا ربانی کی زیر صدارت شروع ہو گا، اجلاس 10روز تک جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
پیر کو اجلاس سے قبل بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں اجلاس کے ایجنڈے اور اوقات کو حتمی شکل دی جائے گی، پیپلز پارٹی نے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم، قاسم ضیاء اور دیگر کی گرفتاریوں کا ایشو ایوان میں اٹھانے کا پروگرام بنا رکھا ہے جبکہ کراچی کی صورتحال ،ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن پر بھی بحث متوقع ہے۔
دوسری جانب حکومت کی طرف سے بھی صورتحال سے نمٹنے اور ایوان کا ماحول خوشگوار رکھنے اور حکومتی قانون سازی یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی ہے، اجلاس 10روز تک جاری رہنے کی اور عید کی تعصیلات پر غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہونے متوقع ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.