سربراہ تحریک انصاف عمران خان کا حرم کرین حادثے پر اظہار افسوس، شہدا کیلئے دعائے مغفرت
محمد علی جمعہ 11 ستمبر 2015 22:51
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے عرب نیوز سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں حرم شریف میں جاری تعمیراتی کام کے دوران صفا اور مروہ کے درمیان نصب تعمیراتی کرین عازمین پر جاگری جس کے باعث 70 سے زائد عازمین شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
اس حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے تعزیتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ عمران خان نے گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کعبہ کی زیارت میں مصروف زائرین کی موت صدمی انگیز ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ شہید ہوجانے والے افراد کی مغفرت فرمائےجبکہ وہ زخمی ہوجانے والے افراد کی صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.