فن کی خدمت میں زندگی گزاردینے والے فنکاروں کا مشکل وقت میں کوئی پرسان حال نہیں ہوتا‘ اداکار ماجد جہانگیر
پیر 14 ستمبر 2015 12:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل اور ففٹی ففٹی سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ماجد جہانگیر نے کہا ہے کہ فنکار اپنی زندگی فن کی خدمت کرنے میں گزار دیتے ہیں مگر جب ان پر کوئی مشکل وقت آتا ہے تو ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے ماجد جہانگیر نے کہا کہ ملک میں فنکاروں کو ان کا جائز مقام نہیں دیاجاتا ، یہ عوام کو تفریح فراہم کرنے کے لیے اپنے شب وروز پیاروں سے دور گزار دیتے ہیں۔
ماجد جہانگیر نے کہا کہ مجھ پر فالج کا حملہ ہوا جس کے باعث مجھے مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مگر حکومت نے میری خبر تک نہ لی۔ حکومت کے علاوہ ملک ریاض جیسے کئی مخیر حضرات ہیں جو مصیبت کے وقت ہم وطنوں کا خیال رکھتے ہیں، شاید ان تک میری علالت کی خبر نہیں پہنچی۔ میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور ملک ریاض سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ میرے علاج معالجہ کے حوالے سے میری مدد کریں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.